كل أسفار کتابِ مقدّس

۲-سموئیل 21

کتابِ مقدّس · الآية 3

24 أصحاحات

کتابِ مقدّس / ۲-سموئیل / الأصحاح 21

کتابِ مقدّس · الآية 3

¶ داؤد نے جِبعونیوں سے پوچھا، ”مَیں اُس زیادتی کا کفارہ کس طرح دے سکتا ہوں جو آپ سے ہوئی ہے؟ مَیں آپ کے لئے کیا کروں تاکہ آپ دوبارہ اُس زمین کو برکت دیں جو رب نے ہمیں میراث میں دی ہے؟“