كل أسفار کتابِ مقدّس

دانیال 4

کتابِ مقدّس · الآية 33

12 أصحاحات

کتابِ مقدّس / دانیال / الأصحاح 4

کتابِ مقدّس · الآية 33

¶ جوں ہی آواز بند ہوئی تو ایسا ہی ہوا۔ نبوکدنضر کو انسانی سنگت سے نکال کر بھگایا گیا، اور وہ بَیلوں کی طرح گھاس چرنے لگا۔ اُس کا جسم آسمان کی اوس سے تر ہوتا رہا۔ ہوتے ہوتے اُس کے بال عقاب کے پَروں جتنے لمبے اور اُس کے ناخن پرندے کے چنگل کی مانند ہوئے۔