كل أسفار کتابِ مقدّس

یوحنا 7

کتابِ مقدّس · الآية 32

21 أصحاحات

کتابِ مقدّس / یوحنا / الأصحاح 7

کتابِ مقدّس · الآية 32

¶ فریسیوں نے دیکھا کہ ہجوم میں اِس قسم کی باتیں دھیمی دھیمی آواز کے ساتھ پھیل رہی ہیں۔ چنانچہ اُنہوں نے راہنما اماموں کے ساتھ مل کر بیت المُقدّس کے پہرے دار عیسیٰ کو گرفتار کرنے کے لئے بھیجے۔