كل أسفار کتابِ مقدّس

متی 21

کتابِ مقدّس · الآية 42

28 أصحاحات

کتابِ مقدّس / متی / الأصحاح 21

کتابِ مقدّس · الآية 42

¶ عیسیٰ نے اُن سے کہا، ”کیا تم نے کبھی کلام کا یہ حوالہ نہیں پڑھا، ’جس پتھر کو مکان بنانے والوں نے رد کیا، وہ کونے کا بنیادی پتھر بن گیا۔ یہ رب نے کیا اور دیکھنے میں کتنا حیرت انگیز ہے‘؟