All books in کتابِ مقدّس

متی 21

کتابِ مقدّس · verse 8

28 chapters

کتابِ مقدّس / متی / Chapter 21

کتابِ مقدّس · verse 8

جب وہ چل پڑا تو بہت زیادہ لوگوں نے اُس کے آگے آگے راستے میں اپنے کپڑے بچھا دیئے۔ بعض نے شاخیں بھی اُس کے آگے آگے راستے میں بچھا دیں جو اُنہوں نے درختوں سے کاٹ لی تھیں۔