All books in کتابِ مقدّس

امثال 17

کتابِ مقدّس · verse 10

31 chapters

کتابِ مقدّس / امثال / Chapter 17

کتابِ مقدّس · verse 10

¶ اگر سمجھ دار کو ڈانٹا جائے تو وہ خوب سیکھ لیتا ہے، لیکن اگر احمق کو سَو بار مارا جائے توبھی وہ اِتنا نہیں سیکھتا۔