All books in کتابِ مقدّس

امثال 25

کتابِ مقدّس · verse 13

31 chapters

کتابِ مقدّس / امثال / Chapter 25

کتابِ مقدّس · verse 13

¶ قابلِ اعتماد قاصد بھیجنے والے کے لئے فصل کاٹتے وقت برف کی ٹھنڈک جیسا ہے، اِس طرح وہ اپنے مالک کی جان کو تر و تازہ کر دیتا ہے۔