All books in کتابِ مقدّس

امثال 25

کتابِ مقدّس · verse 23

31 chapters

کتابِ مقدّس / امثال / Chapter 25

کتابِ مقدّس · verse 23

¶ جس طرح کالے بادل لانے والی ہَوا بارش پیدا کرتی ہے اُسی طرح باتونی کی چپکے سے کی گئی باتوں سے لوگوں کے منہ بگڑ جاتے ہیں۔