All books in کتابِ مقدّس

امثال 9

کتابِ مقدّس · verse 18

31 chapters

کتابِ مقدّس / امثال / Chapter 9

کتابِ مقدّس · verse 18

¶ لیکن اُنہیں معلوم نہیں کہ حماقت بی بی کے گھر میں صرف مُردوں کی روحیں بستی ہیں، کہ اُس کے مہمان پاتال کی گہرائیوں میں رہتے ہیں۔