All books in کتابِ مقدّس

۲-سموئیل 21

کتابِ مقدّس · verse 7

24 ابواب

کتابِ مقدّس / ۲-سموئیل / باب 21

کتابِ مقدّس · verse 7

¶ یونتن کا بیٹا مفی بوست ساؤل کا پوتا تو تھا، لیکن بادشاہ نے اُسے نہ چھیڑا، کیونکہ اُس نے رب کی قَسم کھا کر یونتن سے وعدہ کیا تھا کہ مَیں آپ کی اولاد کو کبھی نقصان نہیں پہنچاؤں گا۔