All books in کتابِ مقدّس

گِنتی 13

کتابِ مقدّس · verse 2

36 ابواب

کتابِ مقدّس / گِنتی / باب 13

کتابِ مقدّس · verse 2

”کچھ آدمی ملکِ کنعان کا جائزہ لینے کے لئے بھیج دے، کیونکہ مَیں اُسے اسرائیلیوں کو دینے کو ہوں۔ ہر قبیلے میں سے ایک راہنما کو چن کر بھیج دے۔“