TSK

TSK · گِنتی 5:17

Treasury of Scripture Knowledge references in کتابِ مقدّس.

واپس گزرنے پر

”پیتل کا ڈھانچا بنانا جس پر پیتل کا حوض بنا کر رکھنا ہے۔ یہ حوض دھونے کے لئے ہے۔ اُسے صحن میں ملاقات کے خیمے اور جانوروں کو چڑھانے کی قربان گاہ کے درمیان رکھ کر پانی سے بھر دینا۔

جب اُنہوں نے دُور سے اپنی نظر اُٹھا کر ایوب کو دیکھا تو اُس کی اِتنی بُری حالت تھی کہ وہ پہچانا نہیں جاتا تھا۔ تب وہ زار و قطار رونے لگے۔ اپنے کپڑے پھاڑ کر اُنہوں نے اپنے سروں پر خاک ڈالی۔

¶ وہ خاک میں اوندھے منہ ہو جائے، شاید ابھی تک اُمید ہو۔

پھر وہ دوبارہ جھک کر زمین پر لکھنے لگا۔