All books in کتابِ مقدّس

اعمال 21

کتابِ مقدّس · verse 37

28 chapters

کتابِ مقدّس / اعمال / Chapter 21

کتابِ مقدّس · verse 37

¶ وہ پولس کو قلعے میں لے جا رہے تھے کہ اُس نے کمانڈر سے پوچھا، ”کیا آپ سے ایک بات کرنے کی اجازت ہے؟“ کمانڈر نے کہا، ”اچھا، آپ یونانی بول لیتے ہیں؟