All books in کتابِ مقدّس

اعمال 23

کتابِ مقدّس · verse 17

28 chapters

کتابِ مقدّس / اعمال / Chapter 23

کتابِ مقدّس · verse 17

اِس پر پولس نے رومی افسروں میں سے ایک کو بُلا کر کہا، ”اِس جوان کو کمانڈر کے پاس لے جائیں۔ اِس کے پاس اُن کے لئے خبر ہے۔“