All books in کتابِ مقدّس

دانیال 2

کتابِ مقدّس · verse 47

12 chapters

کتابِ مقدّس / دانیال / Chapter 2

کتابِ مقدّس · verse 47

دانیال سے اُس نے کہا، ”یقیناً، تمہارا خدا خداؤں کا خدا اور بادشاہوں کا مالک ہے۔ وہ واقعی بھیدوں کو کھولتا ہے، ورنہ تم یہ بھید میرے لئے کھول نہ پاتے۔“