All books in کتابِ مقدّس

دانیال 5

کتابِ مقدّس · verse 2

12 chapters

کتابِ مقدّس / دانیال / Chapter 5

کتابِ مقدّس · verse 2

نشے میں اُس نے حکم دیا، ”سونے چاندی کے جو پیالے میرے باپ نبوکدنضر نے یروشلم میں واقع اللہ کے گھر سے چھین لئے تھے وہ میرے پاس لے آؤ تاکہ مَیں اپنے بڑوں، بیویوں اور داشتاؤں کے ساتھ اُن سے مَے پی لوں۔“