All books in کتابِ مقدّس

خروج 21

کتابِ مقدّس · verse 2

40 chapters

کتابِ مقدّس / خروج / Chapter 21

کتابِ مقدّس · verse 2

¶ ’اگر تُو عبرانی غلام خریدے تو وہ چھ سال تیرا غلام رہے۔ اِس کے بعد لازم ہے کہ اُسے آزاد کر دیا جائے۔ آزاد ہونے کے لئے اُسے پیسے دینے کی ضرورت نہیں ہو گی۔