All books in کتابِ مقدّس

یسعیاہ 53

کتابِ مقدّس · verse 4

66 chapters

کتابِ مقدّس / یسعیاہ / Chapter 53

کتابِ مقدّس · verse 4

¶ لیکن اُس نے ہماری ہی بیماریاں اُٹھا لیں، ہمارا ہی دُکھ بھگت لیا۔ توبھی ہم سمجھے کہ یہ اُس کی مناسب سزا ہے، کہ اللہ نے خود اُسے مار کر خاک میں ملا دیا ہے۔