All books in کتابِ مقدّس

یسعیاہ 6

کتابِ مقدّس · verse 5

66 chapters

کتابِ مقدّس / یسعیاہ / Chapter 6

کتابِ مقدّس · verse 5

مَیں چلّا اُٹھا، ”مجھ پر افسوس، مَیں برباد ہو گیا ہوں! کیونکہ گو میرے ہونٹ ناپاک ہیں، اور جس قوم کے درمیان رہتا ہوں اُس کے ہونٹ بھی نجس ہیں توبھی مَیں نے اپنی آنکھوں سے بادشاہ رب الافواج کو دیکھا ہے۔“