All books in کتابِ مقدّس

امثال 10

کتابِ مقدّس · verse 16

31 chapters

کتابِ مقدّس / امثال / Chapter 10

کتابِ مقدّس · verse 16

¶ جو کچھ راست باز کما لیتا ہے وہ زندگی کا باعث ہے، لیکن بےدین اپنی روزی گناہ کرنے کے لئے استعمال کرتا ہے۔