All books in کتابِ مقدّس

امثال 13

کتابِ مقدّس · verse 18

31 chapters

کتابِ مقدّس / امثال / Chapter 13

کتابِ مقدّس · verse 18

¶ جو تربیت کی پروا نہ کرے اُسے غربت اور شرمندگی حاصل ہو گی، لیکن جو دوسرے کی نصیحت مان جائے اُس کا احترام کیا جائے گا۔