All books in کتابِ مقدّس

امثال 19

کتابِ مقدّس · verse 16

31 chapters

کتابِ مقدّس / امثال / Chapter 19

کتابِ مقدّس · verse 16

¶ جو وفاداری سے حکم پر عمل کرے وہ اپنی جان محفوظ رکھتا ہے، لیکن جو اپنی راہوں کی پروا نہ کرے وہ مر جائے گا۔