All books in کتابِ مقدّس

امثال 20

کتابِ مقدّس · verse 1

31 chapters

کتابِ مقدّس / امثال / Chapter 20

کتابِ مقدّس · verse 1

¶ مَے طعنہ زن کا باپ اور شراب شور شرابہ کی ماں ہے۔ جو یہ پی پی کر ڈگمگانے لگے وہ دانش مند نہیں۔