All books in کتابِ مقدّس

امثال 21

کتابِ مقدّس · verse 1

31 chapters

کتابِ مقدّس / امثال / Chapter 21

کتابِ مقدّس · verse 1

¶ بادشاہ کا دل رب کے ہاتھ میں نہر کی مانند ہے۔ وہ جدھر چاہے اُس کا رُخ پھیر دیتا ہے۔