All books in کتابِ مقدّس

امثال 24

کتابِ مقدّس · verse 14

31 chapters

کتابِ مقدّس / امثال / Chapter 24

کتابِ مقدّس · verse 14

جان لے کہ حکمت اِسی طرح تیری جان کے لئے میٹھی ہے۔ اگر تُو اُسے پائے تو تیری اُمید جاتی نہیں رہے گی بلکہ تیرا مستقبل اچھا ہو گا۔