All books in کتابِ مقدّس

امثال 26

کتابِ مقدّس · verse 27

31 chapters

کتابِ مقدّس / امثال / Chapter 26

کتابِ مقدّس · verse 27

¶ جو دوسروں کو پھنسانے کے لئے گڑھا کھودے وہ اُس میں خود گر جائے گا، جو پتھر لُڑھکا کر دوسروں پر پھینکنا چاہے اُس پر ہی پتھر واپس لُڑھک آئے گا۔