All books in کتابِ مقدّس

امثال 28

کتابِ مقدّس · verse 3

31 chapters

کتابِ مقدّس / امثال / Chapter 28

کتابِ مقدّس · verse 3

¶ جو غریب غریبوں پر ظلم کرے وہ اُس موسلادھار بارش کی مانند ہے جو سیلاب لا کر فصلوں کو تباہ کر دیتی ہے۔