All books in کتابِ مقدّس

امثال 30

کتابِ مقدّس · verse 1

31 chapters

کتابِ مقدّس / امثال / Chapter 30

کتابِ مقدّس · verse 1

¶ ذیل میں اجور بن یاقہ کی کہاوتیں ہیں۔ وہ مسّا کا رہنے والا تھا۔ اُس نے فرمایا، اے اللہ، مَیں تھک گیا ہوں، اے اللہ، مَیں تھک گیا ہوں، یہ میرے بس کی بات نہیں رہی۔