All books in کتابِ مقدّس

امثال 7

کتابِ مقدّس · verse 5

31 chapters

کتابِ مقدّس / امثال / Chapter 7

کتابِ مقدّس · verse 5

یہی تجھے زناکار عورت سے محفوظ رکھیں گی، دوسرے کی اُس بیوی سے جو اپنی چِکنی چپڑی باتوں سے تجھے پُھسلانے کی کوشش کرتی ہے۔