All books in کتابِ مقدّس

امثال 8

کتابِ مقدّس · verse 30

31 chapters

کتابِ مقدّس / امثال / Chapter 8

کتابِ مقدّس · verse 30

¶ تو مَیں ماہر کاری گر کی حیثیت سے اُس کے ساتھ تھی۔ روز بہ روز مَیں لطف کا باعث تھی، ہر وقت اُس کے حضور رنگ رلیاں مناتی رہی۔