All books in کتابِ مقدّس

۱-توارِیخ 21

کتابِ مقدّس · verse 4

29 ابواب

کتابِ مقدّس / ۱-توارِیخ / باب 21

کتابِ مقدّس · verse 4

¶ لیکن بادشاہ یوآب کے اعتراضات کے باوجود اپنی بات پر ڈٹا رہا۔ چنانچہ یوآب دربار سے روانہ ہوا اور پورے اسرائیل میں سے گزر کر اُس کی مردم شماری کی۔ اِس کے بعد وہ یروشلم واپس آ گیا۔