All books in کتابِ مقدّس

۲-توارِیخ 13

کتابِ مقدّس · verse 2

36 ابواب

کتابِ مقدّس / ۲-توارِیخ / باب 13

کتابِ مقدّس · verse 2

وہ تین سال بادشاہ رہا، اور اُس کا دار الحکومت یروشلم تھا۔ اُس کی ماں معکہ بنت اُوری ایل جِبعہ کی رہنے والی تھی۔ ایک دن ابیاہ اور یرُبعام کے درمیان جنگ چھڑ گئی۔