TSK

TSK · ۲-توارِیخ 18:27

Treasury of Scripture Knowledge references in کتابِ مقدّس.

واپس گزرنے پر

اگر یہ لوگ دوسروں کی طرح طبعی موت مریں تو پھر رب نے مجھے نہیں بھیجا۔

¶ اے تمام اقوام، سنو! اے زمین اور جو کچھ اُس پر ہے، دھیان دو! رب قادرِ مطلق تمہارے خلاف گواہی دے، قادرِ مطلق اپنے مُقدّس گھر کی طرف سے گواہی دے۔

¶ پھر عیسیٰ نے ہجوم کو اپنے پاس بُلا کر کہا، ”سب میری بات سنو اور اِسے سمجھنے کی کوشش کرو۔

¶ جب لوگ سن رہے تھے تو اُس نے اپنے شاگردوں سے کہا،