All books in کتابِ مقدّس

۲-توارِیخ 21

کتابِ مقدّس · verse 1

36 ابواب

کتابِ مقدّس / ۲-توارِیخ / باب 21

کتابِ مقدّس · verse 1

¶ جب یہوسفط مر کر اپنے باپ دادا سے جا ملا تو اُسے یروشلم کے اُس حصے میں جو ’داؤد کا شہر‘ کہلاتا ہے خاندانی قبر میں دفن کیا گیا۔ پھر اُس کا بیٹا یہورام تخت نشین ہوا۔