خروج 6:22
TSK
عُزی ایل کے تین بیٹے میسائیل، اِلصَفن اور سِتری تھے۔
TSK
Treasury of Scripture Knowledge references in کتابِ مقدّس.
عُزی ایل کے تین بیٹے میسائیل، اِلصَفن اور سِتری تھے۔
¶ ہیمان کے دہنے ہاتھ آسف کھڑا ہوتا تھا۔ اُس کا پورا نام یہ تھا: آسف بن برکیاہ بن سِمعا
اِس ذمہ داری کے لئے لاویوں نے ذیل کے آدمیوں کو مقرر کیا: ہیمان بن یوایل، اُس کا بھائی آسف بن برکیاہ اور مِراری کے خاندان کا ایتان بن قوسایاہ۔
¶ آسف کے خاندان سے آسف کے بیٹے زکور، یوسف، نتنیاہ اور اسرے لاہ۔ اُن کا باپ گروہ کا راہنما تھا، اور وہ بادشاہ کی ہدایات کے مطابق نبوّت کی روح میں ساز بجاتا تھا۔