All books in کتابِ مقدّس

۲-سموئیل 21

کتابِ مقدّس · verse 19

24 ابواب

کتابِ مقدّس / ۲-سموئیل / باب 21

کتابِ مقدّس · verse 19

¶ جوب کے قریب ایک اَور لڑائی چھڑ گئی۔ اِس کے دوران بیت لحم کے اِلحنان بن یعرے اُرجیم نے جاتی جالوت کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ جالوت کا نیزہ کھڈی کے شہتیر جیسا بڑا تھا۔