TSK

TSK · اعمال 17:15

Treasury of Scripture Knowledge references in کتابِ مقدّس.

واپس گزرنے پر

¶ اتھینے شہر میں سیلاس اور تیمُتھیُس کا انتظار کرتے کرتے پولس بڑے جوش میں آ گیا، کیونکہ اُس نے دیکھا کہ پورا شہر بُتوں سے بھرا ہوا ہے۔

¶ اِس کے بعد پولس اتھینے کو چھوڑ کر کُرِنتھس شہر آیا۔

¶ آخرکار ہم یہ حالت مزید برداشت نہ کر سکے۔ ہم نے فیصلہ کیا کہ اکیلے ہی اتھینے میں رہ کر

اراستس کُرِنتھس میں رہا، اور مجھے ترفمس کو میلیتس میں چھوڑنا پڑا، کیونکہ وہ بیمار تھا۔