All books in کتابِ مقدّس

دانیال 11

کتابِ مقدّس · verse 39

12 ابواب

کتابِ مقدّس / دانیال / باب 11

کتابِ مقدّس · verse 39

چنانچہ وہ اجنبی معبود کی مدد سے مضبوط قلعوں پر حملہ کرے گا۔ جو اُس کی حکومت مانیں اُن کی وہ بڑی عزت کرے گا، اُنہیں بہتوں پر مقرر کرے گا اور اُن میں اجر کے طور پر زمین تقسیم کرے گا۔