All books in کتابِ مقدّس

دانیال 2

کتابِ مقدّس · verse 21

12 ابواب

کتابِ مقدّس / دانیال / باب 2

کتابِ مقدّس · verse 21

وہی اوقات اور زمانے بدلنے دیتا ہے۔ وہی بادشاہوں کو تخت پر بٹھا دیتا اور اُنہیں تخت پر سے اُتار دیتا ہے۔ وہی دانش مندوں کو دانائی اور سمجھ داروں کو سمجھ عطا کرتا ہے۔