All books in کتابِ مقدّس

دانیال 3

کتابِ مقدّس · verse 19

12 ابواب

کتابِ مقدّس / دانیال / باب 3

کتابِ مقدّس · verse 19

¶ یہ سن کر نبوکدنضر آگ بگولا ہو گیا۔ سدرک، میسک اور عبدنجو کے سامنے اُس کا چہرہ بگڑ گیا اور اُس نے حکم دیا کہ بھٹی کو معمول کی نسبت سات گُنا زیادہ گرم کیا جائے۔