All books in کتابِ مقدّس

دانیال 6

کتابِ مقدّس · verse 17

12 ابواب

کتابِ مقدّس / دانیال / باب 6

کتابِ مقدّس · verse 17

پھر ماند کے منہ پر پتھر رکھا گیا، اور بادشاہ نے اپنی مُہر اور اپنے بڑوں کی مُہریں اُس پر لگائیں تاکہ کوئی بھی اُسے کھول کر دانیال کی مدد نہ کرے۔