All books in کتابِ مقدّس

دانیال 7

کتابِ مقدّس · verse 10

12 ابواب

کتابِ مقدّس / دانیال / باب 7

کتابِ مقدّس · verse 10

اُس کے سامنے سے آگ کی نہر بہہ کر نکل رہی تھی۔ بےشمار ہستیاں اُس کی خدمت کے لئے کھڑی تھیں۔ لوگ عدالت کے لئے بیٹھ گئے، اور کتابیں کھولی گئیں۔