All books in کتابِ مقدّس

خروج 21

کتابِ مقدّس · verse 16

40 ابواب

کتابِ مقدّس / خروج / باب 21

کتابِ مقدّس · verse 16

¶ جس نے کسی کو اغوا کر لیا ہے اُسے سزائے موت دی جائے، چاہے وہ اُسے غلام بنا کر بیچ چکا ہو یا اُسے اب تک اپنے پاس رکھا ہوا ہو۔