پَیدایش 19:18
TSK
¶ لیکن لوط نے اُن سے کہا، ”نہیں میرے آقا، ایسا نہ ہو۔
TSK
Treasury of Scripture Knowledge references in کتابِ مقدّس.
¶ لیکن لوط نے اُن سے کہا، ”نہیں میرے آقا، ایسا نہ ہو۔
لابن نے جواب دیا، ”یہاں دستور نہیں ہے کہ چھوٹی بیٹی کی شادی بڑی سے پہلے کر دی جائے۔
¶ روبن، تم میرے پہلوٹھے ہو، میرے زور اور میری طاقت کا پہلا پھل۔ تم عزت اور قوت کے لحاظ سے برتر ہو۔
دوسری کنواریوں نے جواب دیا، ’نہیں، ایسا نہ ہو کہ نہ صرف تمہارے لئے بلکہ ہمارے لئے بھی تیل کافی نہ ہو۔ دکان پر جا کر اپنے لئے خرید لو۔‘
مَیں نے اعتراض کیا، ’ہرگز نہیں، خداوند، مَیں نے کبھی بھی حرام یا ناپاک کھانا نہیں کھایا۔‘