All books in کتابِ مقدّس

یوحنا 5

کتابِ مقدّس · verse 2

21 ابواب

کتابِ مقدّس / یوحنا / باب 5

کتابِ مقدّس · verse 2

شہر میں ایک حوض تھا جس کا نام اَرامی زبان میں بیت حسدا تھا۔ اُس کے پانچ بڑے برآمدے تھے اور وہ شہر کے اُس دروازے کے قریب تھا جس کا نام ’بھیڑوں کا دروازہ‘ ہے۔