All books in کتابِ مقدّس

یشوع 21

کتابِ مقدّس · verse 2

24 ابواب

کتابِ مقدّس / یشوع / باب 21

کتابِ مقدّس · verse 2

جو اُس وقت سَیلا میں جمع تھے۔ لاویوں نے کہا، ”رب نے موسیٰ کی معرفت حکم دیا تھا کہ ہمیں بسنے کے لئے شہر اور ریوڑوں کو چَرانے کے لئے چراگاہیں دی جائیں۔“