قُضاۃ 8:30
TSK
اُس کی بہت سی بیویاں اور 70 بیٹے تھے۔
TSK
Treasury of Scripture Knowledge references in کتابِ مقدّس.
اُس کی بہت سی بیویاں اور 70 بیٹے تھے۔
¶ اُس وقت تمام اسرائیل حبرون میں داؤد کے پاس آیا اور کہا، ”ہم آپ ہی کی قوم اور آپ ہی کے رشتے دار ہیں۔
¶ اب چونکہ یہ بچے گوشت پوست اور خون کے انسان ہیں اِس لئے عیسیٰ خود اُن کی مانند بن گیا اور اُن کی انسانی فطرت میں شریک ہوا۔ کیونکہ اِس طرح ہی وہ اپنی موت سے موت کے مالک ابلیس کو تباہ کر سکا،