All books in کتابِ مقدّس

احبار 21

کتابِ مقدّس · verse 17

27 ابواب

کتابِ مقدّس / احبار / باب 21

کتابِ مقدّس · verse 17

”ہارون کو بتانا کہ تیری اولاد میں سے کوئی بھی جس کے جسم میں نقص ہو میرے حضور آ کر اپنے خدا کی روٹی نہ چڑھائے۔ یہ اصول آنے والی نسلوں کے لئے بھی اٹل ہے۔