TSK

TSK · لوقا 8:5

Treasury of Scripture Knowledge references in کتابِ مقدّس.

واپس گزرنے پر

شکاری پرندے اُن پر اُترنے لگے، لیکن ابرام اُنہیں بھگاتا رہا۔

¶ تم دنیا کا نمک ہو۔ لیکن اگر نمک کا ذائقہ جاتا رہے تو پھر اُسے کیونکر دوبارہ نمکین کیا جا سکتا ہے؟ وہ کسی بھی کام کا نہیں رہا بلکہ باہر پھینکا جائے گا جہاں وہ لوگوں کے پاؤں تلے روندا جائے گا۔

¶ اب سنو کہ بیج بونے والے کی تمثیل کا مطلب کیا ہے۔

¶ اُس نے جواب دیا، ”اچھا بیج بونے والا ابنِ آدم ہے۔

راستے پر گرنے والے دانے وہ لوگ ہیں جو کلام کو سنتے تو ہیں، لیکن پھر ابلیس فوراً آ کر وہ کلام چھین لیتا ہے جو اُن میں بویا گیا ہے۔

¶ تمثیل کا مطلب یہ ہے: بیج سے مراد اللہ کا کلام ہے۔

جو کلام کو سن کر اُس پر عمل نہیں کرتا وہ اُس آدمی کی مانند ہے جو آئینے میں اپنے چہرے پر نظر ڈالتا ہے۔