گِنتی 1:4
TSK
اِس میں ہر قبیلے کے ایک خاندان کا سرپرست تمہاری مدد کرے۔
TSK
Treasury of Scripture Knowledge references in کتابِ مقدّس.
اِس میں ہر قبیلے کے ایک خاندان کا سرپرست تمہاری مدد کرے۔
¶ رب نے موسیٰ اور ہارون سے کہا
لیکن اگر ایک ہی بجایا جائے تو صرف کنبوں کے بزرگ تیرے سامنے جمع ہو جائیں۔
¶ یہ سن کر وہاں حاضر خاندانی سرپرستوں، قبیلوں کے بزرگوں، ہزار ہزار اور سَو سَو فوجیوں پر مقرر افسروں اور بادشاہ کے اعلیٰ سرکاری افسروں نے خوشی سے کام کے لئے ہدیئے دیئے۔
¶ جب وہ یروشلم میں رب کے گھر کے پاس پہنچے تو کچھ خاندانی سرپرستوں نے اپنی خوشی سے ہدیئے دیئے تاکہ اللہ کا گھر نئے سرے سے اُس جگہ تعمیر کیا جا سکے جہاں پہلے تھا۔